جمعرات 18 رمضان 1445 - 28 مارچ 2024
اردو

بچوں كے ليے ويڈيو كيسٹيں

10058

تاریخ اشاعت : 21-08-2007

مشاہدات : 4812

سوال

بچوں كى تعليم كے ليے ايسى ويڈيو كيسٹ خريدنے كا حكم كيا ہے جس ميں جانور ہوں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس ميں كوئى حرج نہيں، يہ چيز انہيں برى چيزوں كا مشاہدہ كرنے سے غافل اور باز ركھے گى.

ماخذ: محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے فتاوی سے لیا گیا دیکھیں مجلۃ الدعوۃ ( عربی ) عدد نمبر ( 1823 ) ص ( 54 ) ۔