10220: مينڈك كى ٹانگوں پر مشتمل كھانا


مينڈك كى ٹانگوں پر مشتمل كھانا تناول كرنے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

" مينڈك حرام ہے، اور اس كے جزاء بھى حرام ہيں كيونكہ يہ گندگى اور خبيث اشياء ميں سے ہے " .

الشيخ عبد اللہ بن جبرين
Create Comments