Wed 23 Jm2 1435 - 23 April 2014
106539

صرف جمعہ كا روزہ ركھنا حرام كيوں نہيں ؟

ميں نے آپ كى ويب سائٹ پر پڑھا ہے كہ صرف جمعہ كے دن روزہ ركھنا مكروہ ہے، كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ايسا كرنے سے منع فرمايا ہے.
ميرا سوال ہے كہ اس دن روزہ ركھنا حرام كيوں نہيں، كيونكہ اصل ميں تو نہى حرمت كے ليے ہوتى ہے ؟

الحمد للہ:

" لگتا ہے كہ شريعت ميں جمعہ اور اس كے ساتھ دوسرے دن كا روزہ ركھنے كى رخصت اس ليے دى ہے كہ يہ حرام نہيں، اور اگر يہ حرام ہوتا تو اس دن كا روزہ ركھنا بالكل جائز نہ ہوتا " انتہى.

ديكھيں: فتاوى الشيخ محمد بن ابراہيم رحمہ اللہ ( 4 / 206 ).
Create Comments