منگل 9 رمضان 1445 - 19 مارچ 2024
اردو

نکاح خوان کوعطیہ دینے کا حکم

10830

تاریخ اشاعت : 12-07-2004

مشاہدات : 4379

سوال

ہماری گزارش ہے کہ ہمیں نکاخ خوان کوعطیہ دینے کے حکم کا فتوی دیں کہ آيا یہ جائز ہے یا نہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

اگر تونکاح خوان کوبیت المال کی جانب سے تنخواہ دی جاتی ہے توپھر اس کے حلال نہیں کہ وہ عقد نکاح کروانے والوں سے کچھ لے ، اوراگراسے تنخواہ نہیں ملتی بلکہ وہ بغیر کسی معاوضہ کے یہ خدمت سرانجام دیتا ہے توپھر بغیر مانگے اسے کچھ مل جائے پواس میں کوئي حرج نہيں ، اوراگروہ طلب کرکے لیتا ہے تومیں اسے پسند نہیں کرتا ۔

اورجوکوئي مستغنی ہونا چاہے اللہ تعالی اسے غنی کردیتا ہے ۔.

ماخذ: شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی عنہ کے فتاوی سےلیا گيا دیکھیں : مجلۃ الدعوۃ ( عربی ) عدد نمبر ( 1756 ) صفحہ ن