109172: احرام كى حالت ميں خوشبودار ٹشو پيپر استعمال كرنا


احرام كى حالت ميں خوشبودار ٹشوپيپراستعمال كرنے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

" اگر خوشبودار ٹشوپيپر گيلےہوں اور اس ميں خوشبو گيلى ہو كہ ہاتھ كو لگ جائے تو پھر اس كا محرم شخص كے ليے استعمال جائز نہيں.

ليكن اگر خشك ہو اور ٹشو پيپر سے صرف خوشبو پھوٹى ہو جس طرح پودينہ اور سيب سے پھوٹى ہے تو پھر كوئى حرج نہيں " انتہى .

ديكھيں: مجموع فتاوى ابن عثيمين ( 22 / 155 ).
Create Comments