11002: ليڈى ڈاكٹر كے ليے دودھ پيتے بچے كا ختنہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں


كيا ليڈى ڈاكٹر كے ليے ( علم ہوتے ہوئے يا غلطى كے ساتھ ) بچوں كا ختنہ كرنا صحيح ہے، گزارش ہے كہ اس كے متعلق حكم واضح كريں كيونكہ بہت سے ممالك ميں ايسا ہوتا ہے ؟

الحمد للہ:

ليڈى ڈاكٹر كے ليے دودھ پيتے بچے كا ختنہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں ہے.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.

واللہ اعلم .

الشيخ محمد صالح المنجد
Create Comments