جمعرات 18 رمضان 1445 - 28 مارچ 2024
اردو

اللہ تعالی کے اسم " السبوح " کا معنی ۔

11302

تاریخ اشاعت : 28-06-2003

مشاہدات : 7513

سوال

اللہ تعالی کے اسم " السبوح " کا معنی کیا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.


السبوح : وہ جوہر اس چيزسے منزہ ہے جو اس کے لائق نہیں ، تو وہ عیوب سے منزہ ہے اوران صفات سے بھی منزہ ہے جو حدث کے اعتبار سے محدثین کو پیش آتیں ہیں ۔  .

ماخذ: دیکھیں : کتاب شرح اسماء اللہ تعالی الحسنی صفحہ نمبر ( 138 ) - تالیف : ڈاکٹر حصۃ الصغیر