Thu 24 Jm2 1435 - 24 April 2014
11817

عورت كا موٹر سائيكل پر سوار ہونا

كيا كفار ممالك ميں رہائش پذير مسلمان عورت كے ليے مكمل باپرد ہو كر موٹر سائيكل سوارى ( چلانا ) كرنا جائز ہے ؟

الحمد للہ:

مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا گيا تو ان كا جواب تھا:

ميرى رائے ميں ايسا كرنا جائز نہيں، كيونكہ اس سے عورت كو پانا اور اس كا پيچھا كرنا اور اسے حاصل كرنا ممكن ہے.

الشيخ محمد بن صالح العثميين
Create Comments