1186: بالوں كے ساتھ دوسرے بال ملانے كا حكم


عورت كا اپنے بالوں كے ساتھ اور دوسرے بال ملانے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

عورت كے ليے اپنے بالوں كے ساتھ بال يا كوئى اور جس سے بالوں كا شبہ ہو ملانا حرام ہے، اس كى حرمت كے كئى ايك دلائل موجود ہيں.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 193 ).
Create Comments