12089: عورت کوفاسدخون آنا شروع ہواتواس نے اسے حيض سمجھتے ہوئے طواف وداع نہ کیا


ایک عورت نے جب طواف وداع کا ارادہ کیا تواسے خون آنا شروع ہوگيا جسے اس نے حیض کا خون سمجھا ، اوروہ مکہ سے چلی گئي پھر واپس جانے کے بعد اسے علم ہوا کہ وہ توحاملہ ہے اوروہ خون فاسد تھا ،توکیا اس پرکوئي چيزلازم آتی ہے ؟

الحمد للہ :

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا :

اس پرکچھ لازم نہيں ، واللہ اعلم ۔

الشیخ محمد بن صالح عثيمین
Create Comments