منگل 9 رمضان 1445 - 19 مارچ 2024
اردو

کیا قئی کرنے کے بعد بغیرارادہ کے نگل جانےسے روزہ باطل ہوجائے گا

سوال

روزہ دار نے قئي کرنے کے بعد بغیر ارادہ کےنگل لی تواس کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جب عمدا اورجان بوجھ کرقئي کرے تواس کا روزہ فاسد ہوجائے گا لیکن اگر قئی اس پر غالب ہوکر خود بخود ہی آجائے توروزہ فاسد نہيں ہوگا ، اور اسی طرح جب وہ نگلنے میں متعمد نہيں توروزہ فاسد نہيں ہوگا ۔

اللہ سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ، اللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آل اورصحابہ کرام پراپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔ .

ماخذ: دیکھیں : فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ( 10 / 254 ) ۔