منگل 9 رمضان 1445 - 19 مارچ 2024
اردو

دانت درد كى بنا پر روزہ چھوڑنا

سوال

كيا مريض كے ليے دانت درد كى بنا پر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" اگر دانت درد كےشكار شخص كو روزہ چھوڑنے اور كھولنےكى ضرورت پيش آ جائے تو وہ روزہ چھوڑ دے؛ كيونكہ اس حالت ميں وہ ان مريضوں ميں شامل ہوگا جن كے ليے اللہ سبحانہ و تعالى نے روزہ چھوڑنے كى رخصت دى ہے.

اللہ سبحانہ و تعالى كى توفيق دينے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے " انتہى

مستقل فتوى اينڈ علمى ريسرچ كميٹى سعودى عرب.

الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز.

الشيخ صالح الفوزان.

الشيخ عبد العزيز آل شيخ.

الشيخ بكر ابو زيد.

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوثا العلميۃ والافتاء المجموعۃ الثانيۃ ( 9 / 203 )