13734: زكاۃ كے مال سے مساجد تعمير كرنا


كيا زكاۃ كے مال سے مسجد اور استانى كا گھر تعمير كرنا جائز ہے ؟

الحمد للہ:

يہ جائز نہيں ہے، كيونكہ مذكورہ عمل زكاۃ كے آٹھ مصاريف ميں شامل نہيں ہے .

مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ للشيخ ابن باز ( 14 / 297 ).
Create Comments