- نکاح » .
- نکاح » عدت.

14024: خلع حاصل كرنے والى عورت كا اس شخص كے ساتھ عدت ميں نكاح كرنا جس سے خلع حاصل كيا تھا


كيا خلع حاصل كرنے والى عورت كے ليے اس شخص كے ساتھ عدت ميں نكاح كرنا جائز ہے جس سے اس نے خلع حاصل كيا تھا ؟

الحمد للہ:

ابن كثير رحمہ اللہ كہتے ہيں:

سب كا اس پر اتفاق ہے كہ وہ خلع حاصل كرنے والى عورت سے عدت ميں نكاح كر سكتا ہے...

ديكھيں: تفسير ابن كثير ( 1 / 277 )
Create Comments