جمعرات 9 شوال 1445 - 18 اپریل 2024
اردو

بليوں كى نسل بندى كرنا

20053

تاریخ اشاعت : 17-08-2005

مشاہدات : 5075

سوال

كيا بليوں كى نسل بندى كرنا غلط ہے؟
اگر ہم انہيں ايسے ہى چھوڑتے ہيں تو وہ بہت زيادہ بچے جنتى ہيں، اور پھر ہميں يہ بچے جانور كى تنظيم كو دينا ہوں گے، اور اگر تنظيم سے كسى نے يہ بچے نہ ليے تو وہ انہيں مار ڈالے گى ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر نسل بندى انہيں كوئى اذيت نہيں ديتى تو اس ميں كوئى حرج نہيں، كيونكہ اس كے پيدا ہو جانے كے بعد ايسا كرنا مارنے سے بہتر ہے .

ماخذ: شيخ ابن عثيمين كا فتوى ديكھيں كتاب: فتاوى اسلاميۃ ( 6/ 448 )