Wed 23 Jm2 1435 - 23 April 2014
20135

روزے کی صحیح ہونےکےلئےسحری کھاناشرط نہیں

اگرمیں رمضان کےعلاوہ جمعرات اورسوموارکاروزہ سحری کھانےکےبغیررکھناچاہوں توکیااس طرح روزہ رکھناجائز ہے ؟ کیونکہ میں سحری کےوقت نہیں اٹھ سکتا ۔

الحمدللہ

شیخ ابن بازرحمہ اللہ تعالی کا کہناہے کہ :

سحری کھاناروزے کےصحیح ہونے کےلئےشرط نہیں بلکہ ، سحری کھانامستحب ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان ہے :

( سحری کھایا کروکیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے )۔

بخاری ومسلم ۔ .

دیکھیں کتاب : فتوی ابن بازرحمہ اللہ تعالی جلدنمبر ۔(4) صفحہ نمبر ۔(259)
Create Comments