منگل 9 رمضان 1445 - 19 مارچ 2024
اردو

روزےکےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے

سوال

کیاروزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

روزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ۔

اورضرورت پڑنےپرانسان اگرکھانےکوچکھ بھی لےتواس میں کوئی حرج نہیں اگروہ عمدااورجان بوجھ کرنہ نگلےتواس کاروزہ صحیح ہے ۔ .

ماخذ: دیکھیں کتاب : فتاوی اللجنۃ الدائمۃ جلدنمبر۔(10)صفحہ نمبر۔(332)