2172: جرابوں پر مسح كرنے كے ليے ضرورى ہے كہ جرابيں طہارت كاملہ كے بعد پہنى گئى ہوں


اگر كوئى شخص داياں پاؤں دھو كر جراب پہن لے اور پھر باياں پاؤں دھو كر جراب پہنے تو اس كا حكم كيا ہے، كيا وہ جرابوں پر مسح كر سكتا ہے ؟

الحمد للہ:

آپ كے ليے ان پر مسح كرنا جائز نہيں، كيونكہ آپ نے پہلى جراب طہارت مكمل كرنے سے قبل پہنى ہے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 247 ).
Create Comments