2177: معدہ سے كوئى چيز خارج ہونے سے وضوء نہيں ٹوٹتا


كھانے يا پينے كے وقت ڈكار ليتے ہوئے كوئى چيز خارج ہو جو منہ نہ بھرے يا پھر حلق كے اوپر تك پہنچ جائے تو كيا اس سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟

الحمد للہ:

" اس سے وضوء ختم نہيں ہوتا اور ٹوٹتا نہيں ".

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للحبوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 262 ).
Create Comments