Thu 17 Jm2 1435 - 17 April 2014
22121

نماز جمعہ سے قبل لاؤڈ سپيكر ميں قرآن مجيد كى تلاوت كرنا

عالم اسلامى كى مختلف مساجد ميں نماز جمعہ سے قبل لاؤڈ سپيكروں پر قرآن كى تلاوت كى جاتى ہے، ايسا كرنے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ :

كتاب و سنت ميں اس عمل كى كوئى دليل نہيں ملتى اور نہ ہى اس پر صحابہ كرام رضى اللہ تعالى عنہم كا عمل رہا ہے، يہ مذكورہ طريقہ نيا ايجاد كردہ امور ميں شامل ہے، اور اس ليے بھى كہ ايسا كرنے سے نمازيوں كى نماز اور قرآت قرآن ميں خلل اندازى ہو سكتى ہے.

اللہ تعالى ہى زيادہ علم ركھنے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.

ديكھيں كتاب: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ علامہ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 12 / 413 ).
Create Comments