34766: پيٹ ميں موجود بچے كا فطرانہ


رمضان المبارك ميں ميرى بيوى حاملہ تھى اور ميں نے ماں كے پيٹ ميں موجود بچے كا بھى فطرانہ ادا كيا، ليكن اللہ كى قدرت كہ عيد الفطر كے كچھ ايام بعد دو جڑواں بچے پيدا ہوئے، كيا اب ميرے ذمہ كچھ ہے كيونكہ ميں نے تو ايك بچے كا فطرانہ ادا كيا تھا، اور دوسرے كا نہيں ؟

الحمد للہ:

دوسرے بچے كا فطرانہ نہ دينے پر آپ كے ذمہ كوئى جيز واجب نہيں ہوتى.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.

فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 9 / 366 ).
Create Comments