37892: شوگرکےمریض کا انسولین کےانجیکشن سے روزہ نہیں ٹوٹتا


میرا بھائي شوگرکا مریض ہے اورروزانہ انسولین کے انجیکشن کا محتاج رہتا ہے ، توکیا انسولین سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ اورکیا اصل میں اس پرروزہ رکھنا ضروری ہے ؟

الحمد للہ
بطور علاج آپ مذکورہ انجیکشن لے سکتےہیں اس میں کوئي حرج نہيں ، آپ کے ذمہ قضاء نہیں ہوگی ، لیکن اگر یہ انجیکشن رات کولگانے میں کوئي مشقت نہ ہو تو یہ بہتر اورافضل ہے ۔  .
فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث الملمیۃ والافتاء ( 10 / 252 ) ۔
Create Comments