5001: سجدہ تلاوت كرنے والے كے آگے سے گزرنے كا حكم


سجدہ تلاوت كرنے والے كے آگے سے گزرنے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

اس ميں اس پر كچھ نہيں.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 7 / 263 ).
Create Comments