Thu 24 Jm2 1435 - 24 April 2014
5526

قرآن مجيد كے مقابلے اور انعام كا حكم

بچوں كو شوق دلانے اور ابھارنے كے ليے قرآن مجيد كا انعامى مقابلہ كرانے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

جب اس كا مقصد بچوں كو چھوٹى عمر ميں ہى قرآن مجيد حفظ كرانے كا شوق دلانا ہو تو اس طرح كے مقابلے كرانا اچھى بات ہے، اور اس ميں انہيں انعام و كرام اور ہدايا جاتا سے نواز كر قرآن مجيد پڑھنے كا شوق دلانے ميں آپ كو اجروثواب حاصل ہو گا، اور پھر يہ نيكى و بھلائى ميں ايك دوسرے كے تعاون ميں بھى شامل ہوتا ہے، اللہ تعالى كا فرمان ہے:

{ اور تم نيكى و بھلائى اور تقوى كے كاموں ميں ايك دوسرے كا تعاون كرتے رہو }المائدۃ.

واللہ اعلم .

الشيخ محمد صالح المنجد
Create Comments