6309: گرہن كى نماز ميں دوسرے ركوع كے ساتھ آكر ملا


اگر ميں گرہن كى نماز ميں پہلى ركعت كے دوسرے ركوع ميں آكر ملوں تو مجھے كيا كرنا ہو گا ؟

الحمد للہ :

گرہن كى نماز ميں پہلے ركوع ميں ملنے سے آپ كو ركعت مل سكتى تھى، اس بنا پر آپ نے جو سوال كيا ہے، آپ نے امام كے ساتھ دوسرى ركعت پائى ہے، لہذا آپ سلام پھيرنے كے بعد ايك مكمل ركعت جس ميں دو بار قرآت اور دو ركوع اور دو سجدے ہيں ادا كريں گے.

الشيخ محمد صالح المنجد
Create Comments