7420: شديد ضرورت كے وقت امام سے قبل سلام پھيرنا


ايك مقتدى كو بہت شديد پيشاب يا ہوا آ گئى اور وہ آخرى تشھد ميں تھا اگر وہ ركن اور واجب كى ادائيگى كے بعد امام سے قبل سلام پھير لے تو كيا اس كى نماز صحيح ہو گى ؟

الحمد للہ:

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

" جى ہاں اس كى نماز صحيح ہے، كيونكہ وہ معذور ہے.

واللہ اعلم .

الشيخ محمد بن صالح العثيمين
Create Comments