9167: كيا كفار كے ممالك ميں مسلمان نماز استسقاء ادا كر سكتے ہيں ؟


كيا بارش نہ ہونے كى صورت ميں كفار ممالك ميں بسنے والى مسلمان كيمونٹى كے ليے نماز استسقاء ادا كرنى جائز ہے، كيونكہ جب بارش ہو گى تو كفار بھى اس سے مستفيد ہونگے ؟

الحمد للہ :

ہم نے فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرين حفظہ اللہ تعالى سے دريافت كيا تو انہوں نے يہ كہتے ہوئے جواب ديا:

كفار كے ممالك ميں مسلمانوں كا نماز استسقاء ادا كرنا جائز ہے، چاہے اس ميں كفار كا بھى فائدہ ہو .

الشيخ عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرين.
Create Comments