9499: بل كي ادائيگي كےعوض ٹيلي فون ركھنا


كيا كسي شخص كےليےجائز ہے كہ وہ اپنےٹيلي فون كا نمبر كسي دوسرے كواس شرط پر دے دے كہ وہ اتني رقم كا ٹيلي فون بل ادا كردے ؟

الحمد للہ :

ميں نےيہ سوال اپنےاستاد فضيلۃ الشيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالي سے پوچھا تو ان كا جواب تھا:

ميں اس ميں كوئي مانع نہيں ديكھتا، اور تنازل ( يعني دستبردار ہونا ) بيع سے عام ہے.

واللہ اعلم .

الشيخ محمد صالح المنجد
Create Comments