ہفتہ 11 شوال 1445 - 20 اپریل 2024
اردو

ہفتےکےدن کاروزہ

9618

تاریخ اشاعت : 27-09-2004

مشاہدات : 7917

سوال

کیایہ صحیح ہےکہ رمضان کےعلاوہ ہفتےکاروزہ رکھناجائزنہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اہل علم کاہفتے کےدن کا روزہ رکھنےمیں اختلاف ہے ۔

بعض اہل علم کہتےہیں کہ : مطلقامکروہ ہے ۔

اوربعض نےاس کی تفصیل بیان کی اورکہاہےکہ : یہ صرف ہفتےکےدن کاروزہ رکھنا مکروہ ہےاوراگراس کےبعداتوارکوساتھ ملالیاجائےیااس سے پہلےجمعہ کوملالیاجائےتواس میں کوئی کراہت نہیں ۔اوریہی اقرب الی الصواب ہے ۔ .

ماخذ: دیکھیں کتاب : منارالاسلام جلدنمبر ۔(2 ۔صفحہ نمبر ۔366)