"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
پہلے سوال كا جواب يہ ہے كہ:
يہ غائب رقم كى نقد اور حاضر اور اس سے كم رقم كے ساتھ فروخت ہے، جو كہ جائز نہيں.
اور دوسرے سوال كا جواب يہ ہے كہ:
گاڑيوں ميں سے وہ اپنا حصہ فروخت كردے اور ادھار رقم ميں سے اس كا حصہ باقى رہے گا .