اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

دوسرى اور تيرى منزل پر سعى كرتے وقت صفا اور مروہ كے قبہ ميں گھومنا ضرورى نہيں

29-10-2011

سوال 109178

اگر كوئى شخص دوسرى يا تيسرى منزل پر سعى كرے تو كيا صفا اور مروہ كے گنبد كے نيچے گھومنا لازم ہے يا نہيں كيونكہ ديكھا گيا ہے كہ يہاں گھومتے وقت ہى رش اور بھيڑ ہوتى ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" صفا اور مروہ كے گنبد ميں گھومنا ضرورى نہيں؛ كيونكہ صفا اور مروہ كى سعى كرنے كے ليے ويل چئير كے گررنے كى آخرى حد تك جانا واجب اور ضرورى ہے، اور ويل چئير كى آخرى حد تو گنبد سے بہت پہلے ختم ہو جاتى ہے " انتہى.

حج اور عمرے کا طریقہ
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔