"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
سلس البول کی بیماری والا شخص اگر اپنے عضو پر پلاسٹک کی تھیلی وغیرہ چڑھائے تا کہ نجاست نہ پھیلے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا یہ احرام میں منع ہو گا؟
الحمد للہ.
ہم نے یہ سوال شیخ محمد بن صالح عثیمین کے سامنے رکھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ: یہ احرام کے ممنوعہ امور میں شامل نہیں ہے۔
واللہ اعلم.