"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہبغیر اجازت استعمال کرنا حرام ہے ، اس لیے کہ علماء کرام کا کہنا ہے : امانت میں صاحب امانت کی اجازت کے بغیرتصرف کرنا حرام ہے ، اورپھر یہ امانت کے بھی منافی ہے ، اسے توآپ کے پاس امانت رکھا گیا ہے لھذا آپ اسے مالک کی اجازت کے بغیر استعمال نہيں کرسکتے ۔
لھذا آپ کو چاہیے کہ آپ اسے اپنی جگہ واپس کھڑا کردیں اوراس کی حفاظت کریں ، اورآپ نے اسے استعمال کرکے جوغلطی کی ہے وہ جائزنہيں تھا اس سے آپ گنہگار ہوئے ہيں لیکن اگرمالک آپ کواس کی اجازت دے دے تواس میں کوئي مانع نہيں ہوگا ۔
واللہ تعالی اعلم ۔ .