"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہاگر تو مبارکباد سے مقصد عقد نکاح ہے تو پھر خاوند اورلڑکی کے والد کا حاضر ہونا شرط ہے اس لیے کہ عقد نکاح ایجاب و قبول کے بغیر ممکن نہیں اورایجاب لڑکی کے ولی کی جانب سے اورقبول خاوند کی جانب سے ہوتا ہے ۔
لیکن اگر مبارکباد سے مراد شادی اورولیمہ کی تقریب ہے تو پھر اس میں کوئي حرج نہیں کہ ان کی وجہ سے یہ تقریب کی جائے چاہے وہ موجود نہ بھی ہوں ۔ .