"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کاجواب تھا :
باقی مہربھی اس کے دوسرے قرض کے ساتھ ہی رکھا جائے گا ، جومہر وہ پہلے ادا کرچکا ہے وہ اس عورت کا ہے ۔
واللہ تعالی اعلم ۔ .