"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
ہم نےيہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالي كے سامنےپيش كيا توان كا جواب تھا:
مقتول كےاولياء كو قاتل كےمال سےديت لينےكاحق حاصل ہے اگر قاتل كا مال ہو، اوراگر قاتل كا مال نہيں توپھر انہيں كوئي حق نہيں. .