"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
اگر تو مذكورہ لوگ اپنى اقامت والى جگہ ميں ہيں اور سفر نہيں كيا تو وہ نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ مكمل يعنى چار ركعت ادا كرينگے.
ليكن اگر وہ اگلے مورچوں پر سفر كر كے گئے ہيں تو نہ تو ان پر نماز جمعہ ہے اور نہ ہى چار ركعت بلكہ وہ قصر اور جمع كرينگے، كيونكہ ان كى مدت كا علم ہى نہيں كہ كب ختم ہو جائيگى.
اللہ تعالى سب لوگوں كو اپنى رضا كے كام كرنے كى توفيق عطا فرمائے.