"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہنبی صلی اللہ علیہ وسلم جب فوت ہوۓ توان کی درع ایک یھودی کے پاس رھن رکھی ہوئ تھی ، اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ یھودیوں کوجلا وطن کیا اور حکم بلکہ مرض الموت میں یہ وصیت فرمائ تھی کہ جزیرہ عرب سے یھودیوں کونکال دیا جاۓ
اس لیے جزیرہ عرب میں دو دین جمع نہیں ہوسکتے ، پھر اس وصیت کوعمربن خطاب رضي اللہ تعالی عنہ نے نافذ کرتے ہوۓ یھودیوں کو جزیرہ عرب سے جلاوطن کردیا ۔ .