"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہوہ مسلمان جو کہ غیر اسلامی ممالک میں رہائش پذیر ہیں ان کے لۓ رمضان اور شوال اور ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لۓ کمیٹی تشکیل دینا جائز ہے جو کہ اس کام کو کرے .