"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
میں نے یہ سوال اپنے شیخ محترم جناب عبدالرحمن البراک حفظہ اللہ کے
سامنے پیش کیا تو انہوں نے کہا:
"ظاہری طور پر یہی معلوم ہوتا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے"
واللہ اعلم.