"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
کیامرد اورعورت کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے احرام کوکسی دوسرے احرام سے تبدیل کرلے ، چاہے وہ حج کا احرام ہویا عمرہ کا ؟
الحمد للہ.
حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والے شخص کے لیے جائز ہے کہ وہ احرام کے دوسرے کپڑے زيب تن کرلے ، احرام تبدیل کرنے میں اس کے حج یا عمرہ کے احرام پرکچھ اثرنہيں ہوگا ۔
اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے اوراللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اوران کی آل اورصحابہ کرام پراپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔.