"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہایسا کرنا بالکل صحیح اورحلال نہيں کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے :
نہ تو وہ عورتیں ان کے لیے اورنہ ہی وہ مرد ان عورتوں کے لیے حلال ہیں ۔
اورکافر عورتوں میں سے عفت وعصمت کی مالک پاکباز اہل کتاب کی ( یھودی اورعیسائي ) عورتیں مستثنی ہیں جس کی دلیل اللہ تعالی کا فرمان ہے :
اورجن لوگوں کو کتاب دی گئي ہے ان کی باکبازعورتیں ۔
واللہ اعلم .