ميرے والد صاحب ہميں بليڈوں كےپيكٹ فروخت كرنے كےليے بھيجتے ہيں، اسے مدنظر ركھتےہوئے كہ ان بليڈوں كوغالب طور پر داڑھي مونڈنےكے ليے استعمال كيا جاتا ہے، اور بہت ہي نادر اور كم حالات ميں مونچھيں اور زيرناف بال مونڈنےميں استعمال ہوتےہيں، اسے ديكھتےہوئے مجھے كچھ شك سا ہونےلگا ہے كہ كيا يہ حلال ہے يا حرام ؟ يعني انہيں فروخت كرنا جائز ہے كہ نہيں ؟