اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

عمومی مال چوری کیا لیکن وہ مال اس سے بھی چوری کرلیا گیا

26-03-2004

سوال 3269

ایک شخص نے کافرملک میں عام جگہوں سے کچھ اشیاء چوری کيں لیکن وہ اشیاء بعد میں اس کے پاس سے بھی چوری کرلی گئيں توکیا اس پراس کی ادائيگي کرنا واجب ہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا تواس کا جواب تھا :

اسے اس کی چٹی نہيں اٹھانی پڑے گی بلکہ اسے توبہ کرنا ہی کافی ہوگا ، واللہ تعالی اعلم ۔ .

ضمانت دینا
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔