"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
ایام رمضان میں عورت کےلیے مانع حیض گولیاں استعمال کرنے میں کوئي حرج نہیں تا کہ لوگوں کےساتھ روزے رکھے جاسکیں ، اورایام حج میں بھی لوگوں کے ساتھ طواف کرنے کے لیے مانع حیض گولیاں استعمال کی جاسکتی ہیں تا کہ اعمال حج میں تعطل پیدا نہ ہوسکے ۔
اوراگرگولیوں کے علاوہ کوئي اورمانع حیض چيزہوجس کے استعمال میں کوئي شرعی ممانعت نہ ہوتواس کے استعمال میں بھی کوئي حرج نہيں ۔ اھـ
شيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالی کی کلام ختم ہوئي .