"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہجب آپ کا نکاح پہلے اورشرعی شروط کے ساتھ ہوا ہے توپھر بیوی آپ کی ہے اورآپ کے بھائی کا نکاح باطل ہے ، جس کا کوئي اعبتار نہيں ہوگا ، آپ کے بھائي پر واجب ہے کہ اپنے کیے پر اللہ تعالی کے ہاں توبہ کرے ۔
اورآپ دونوں پر بھی واجب ہے کہ اگر آپ نے اس میں اس کا تعاون کیا ہے تو آپ دونوں بھی توبہ کریں ، اورآپ کی بیوی کومطمئن رہنا چاہیے کہ جب اس میں شرعی طور پر شروط پوری کے ساتھ وہ نکاح ہوا ہے توآپ دونوں کا نکاح صحیح ہے ۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہی سیدھے راستہ کی راہنمائی کرنے والا ہے ۔
واللہ اعلم .