"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
جی ہاں جب تک آپ ضرورت مند ہيں اس کے مال سے کھا سکتے ہیں اوراس پر بھی واجب ہے کہ وہ آپ پرخرچ کرے ۔ انتھی ۔
لھذا آپ بقدر ضرورت مال لے سکتے ہیں اس سے زائد لینا جائز نہيں ، اورآپ اسے یہ بھی نصیحت کریں کہ وہ یہ حرام کام ترک کرکے اورکوئی کام کرے اورآپ اسے اس کا شرعی حکم بھی بیان کریں کہ موسیقی اورگانا بجانا حرام ہے اورحرام کام میں مشارکت کرنا بھی گناہ ومعصیت ہے اوراس میں تعاون کرنا بھی معصیت وعداوت ہے ۔
واللہ تعالی اعلم ۔ .