ایک سائلہ عورت کہتی ہے کہ : اس کی چھوٹی بیٹی نے اپناہاتھ میری جیب میں ڈال کرایک گولی کھالی اورماں کوکوئي علم نہ ہوسکا اس کےکھانے سے اس کی موت واقع ہوگئي حالانکہ ماں بیدار کی حالت میں تھی اوراسے یہ محسوس نہيں ہوا کہ بچی نے گولی لی ہے ، بلکہ اس نے یہ خیال کیا کہ بچي کھیل رہی ہے ، اب اس میں کیاحکم ہے آیا ماں کے ذمہ دیت ہوگي یا کفارہ ؟