"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
گندى اشياء كى دو اقسام ہيں، يا تو گندى اشياء وہ ہوں جن پر شريعت اسلاميہ نجس كا حكم لگاتى ہے، مثلا آدمى كا بول و براز، ليكن وہ گندى اشياء جنہيں شريعت اسلاميہ نجس كا حكم نہيں ديتى مثلا تھوك اور بلغم اور ناك وغيرہ.
پہلى حالت ( يعنى وہ اشياء جنہيں شريعت نجس كا حكم ديتى ہے ) ميں يہ اشياء نماز ميں اٹھانى جائز نہيں، اور نہ ہى يہ مسجد ميں ركھنى جائز ہيں.
ليكن دوسرى اشياء نمازى كى جيب ميں ركھنے ميں كوئى حرج نہيں"
واللہ اعلم .