"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
( قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قرآن پڑھنے والوں کا سفارشی بن کر آۓ گا ) صحیح مسلم ۔
اور نبی صلی اللہ کی قرآن والوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو اس پر عمل کرتے ہيں جیسا کہ دوسری احادیث میں وارد ہے :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :
( جس نے قرآن کا ایک حرف پڑھا اس کو ایک نیکی ملتی ہے اور یہ نیکی دس نیکیوں کی مثل ہے ) ترمذی اور دارمی نے اسے صحیح سند سے روایت کیا ہے ۔
تو قاری اس وقت تصور کیا جاۓ گا جب الفاظ کی ادائيگی ہو ، اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .